نیپرا

نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز،فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) نیپرا نے بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی تجویز دیدی ۔ حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا ) نے بتایا کہ مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3اگست کو ہو گی ۔ 7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا،وزارت داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے قومی اسمبلی کو متعدد سوالات کے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2012 سے لیکر اب دھرنوں اور مظاہروں کے پیش نظر اقتصادی سطح پر ملکی خزانے کو ایک ارب 50کروڑ71لاکھ97ہزار مزید پڑھیں

بینک کھاتوں

بینک کھاتوں کی اسکروٹنی شروع، ٹرانزیکشن تفصیلات طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر بینک کھاتوں کی اسکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیاہے، پاکستان میں ٹیکس وصولیوں کو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکوں سے گزشتہ ایک سال کی اکاؤنٹس ہولڈرز مزید پڑھیں