وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رندکی ملاقات، باہمی رابطے بڑھانے پر اتفاق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے بلوچستان کے وزیر تعلیم سردار یار محمد رندنے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں بین الصوبائی ہم آہنگی اور صوبوں کے درمیان تعلقات میں فروغ کیلئے باہمی رابطے مزید پڑھیں