بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، مزید پڑھیں

نریندر مودی

نریندر مودی نے انتخابی مہم کو پاکستان پر ہرزہ سرائی کا سہارا بنالیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کو پاکستان پر ہرزہ سرائی کا سہارا بنالیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ریلی سے خطاب میں نریندر مودی نے الزام لگایا کہ پاکستان کے سیاست دان انتخابات میں مزید پڑھیں

میجر(ر)عادل راجہ

پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام،میجر(ر)عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر(ر)عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عادل راجہ کو گزشتہ روز لندن پولیس نے انکوائری کیلئے بلایا تھا۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ ایمان مزاری

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس، ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

خاموشی پر قیادت سے پڑنے والی ڈانٹ کے بعد ایاز صادق ضرورت سے زیادہ بول گئے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر وزیر ہمایوں اخترخان نے کہاہے کہ ایسا لگتاہے کہ خاموشی اختیار کرنے پر ایاز صادق کو قیادت سے ڈانٹ پڑی اوروہ پھر ضرورت سے زیادہ ہی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

شہر شہر کرپشن کامشاعرہ کرنے والوں کی ” تجربہ کاری ”کیوجہ سے ملک آج گھمبیر حالات سے دوچار ہے ‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے رعایتی بنیادوں پرملنے والے قرض میں سے ایک بڑا حصہ گزشتہ حکومت کے مہنگے مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائیگا، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائیگا، اپوزیشن کا شو فلاپ ہوگیا ہے ،ان کے پاس کوئی پروگرام نہیں۔ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستانی قوم کرپشن میں لتھڑے ہوئے خاندان کیلئے ہرگز ایندھن نہیں بنے گی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبر گڈ گورننس کمیٹی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قومی سلامتی کے ضامن ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے اور ان کے عزائم مزید پڑھیں