انتھونی بلنکن

واضح منصوبے کے بغیر رفح میں فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری انتھونی بلنکن نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو بتایا ہے کہ واشنگٹن رفخ میں دس لاکھ سے زیادہ افراد کی حفاظت یقینی بنانے کے کسی قابل اعتماد اور قابل مزید پڑھیں