سینیٹر محمد اورنگزیب

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا،محمداورنگزیب وزیر خزانہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا،نان فائلر بینک اکاﺅنٹ کھول سکے گا نہ گاڑیاں اور جائیدادیں خرید سکے گا،تمام ریٹنگ ایجنسیاں کہہ رہی مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، تحریک انصاف خواتین کیلئے تحریک ناانصاف بن چکی ہے،قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں خاتون کو مزید پڑھیں

چیف جسٹس

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، چیف جسٹس آئی جی اسلام آباد پر شدید برہم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کس قسم کے آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

مکیش چالہ کی نیب کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر مکیش چالہ کی نیب کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی،مکیش چالہ و دیگر کی نیب کے خلاف مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

طالبہ کو ہراساں کرنے کی شکایت پر جامعہ کراچی کے استاد معطل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد مزید پڑھیں

مونس الہٰی کو دبائو بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دبائو بڑھانے کے لیے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریکِ انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

فرانس

فرانس میں ہراسگی کے بڑھتے واقعات، خواتین سڑکوں پر آ گئیں، سخت اقدامات کا مطالبہ

پیرس(رپورٹنگ آن لائن) فرانس میں ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر خواتین سڑکوں پر آگئیں، حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں ہزاروں خواتین نے جنسی ہراساں کرنے اورتشدد کے خلاف احتجاج کیا، مظاہروں میں مزید پڑھیں