مریم نواز

بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر مریم نواز کا اظہار تشکر، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اظہار تشکر کرتے ہوئے دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو کی ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں