ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد

امتحانات میں پاسنگ مارکس 40 فیصد کرنے کے فیصلے کا اطلاق سال 2026 سے ہوگا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانات میں امیدوار کو پاس ہونے کیلئے کم سے کم مارکس 40 کرنے کی پالیسی کا اطلاق سال 2026 سے ہوگا۔ نئی پالیسی کے اطلاق بارے پنجاب مزید پڑھیں