عثمان خان

پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔عثمان خان نے اس سے مزید پڑھیں