گیس نایاب

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ، گھریلو صارفین کو پریشانی کا سامنا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ملک کے بیشتر شہروں میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ہوگئی ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔کراچی، پشاور، کوئٹہ، حافظ آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سکھر، میرپورخاص میں گیس کی قلت پیدا ہوگئی مزید پڑھیں