حماد اظہر

حماد اظہر کی پارٹی رہنماں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے پارٹی رہنماں اور کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے گھر وںکے احاطے کے اندر بلکہ سڑکوں اور آس پاس کے گھروں میں بھی خفیہ سی مزید پڑھیں

گھروں

ملک میں گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی میں اپریل کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن):ملک میں گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی میں اپریل کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گھروں کی تعمیر کیلئے اپریل میں 179 ارب روپے مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تحت بلاتفریق ہر ایک کو اپنا گھر ملے گا، گورنرپنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تحت بلاتفریق ہر ایک کو اپنا گھر ملے گا، پہلے کم آمدن والوں کے گھروں کے لیے کسی نے نہیں سوچا تھا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

شہباز گل

پورا گھر تیار کر کے 14 لاکھ روپے میں کم آمدنی والوں کو دیا جائیگا، شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری زمین بڑے بڑے مگر مچھوں کو نہیں ملے گی، اب گھروں کے سیکٹرز میں انقلاب دیکھیں گے، صرف چند دستاویز کی بدولت آپ کا قرضہ منظور مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب جیل افسران کے گھروں میں ملازمین اور بھینسیں رکھنے پر ناراض، بڑا فیصلہ

جعفر بن یار صوبہ بھر کی جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس حضرات کو اپنے گھروں سے جیل ملازمین اور بھینسوں کوجیل کی حدود سے نکالنے کا حکم جاری کیا گیا ہے جیلوں کے افسران پرجیل ملازمین کو اپنے گھروں میں رکھنے پر مزید پڑھیں