چیمپئن شپ

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 اور میڈل جیت لیے

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن)قطر کے شہر دوحہ میں جاری ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایونٹ میں ایک اور گولڈ میڈل اور ایک برانز میڈل بھی جیت لیا۔ دوحہ میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی ہیروملک کے صفِ اوّل کے ایتھلیٹ، اولمپین جیولین تھروور ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کو 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پر بائیوگرافیکل فلم کیلئے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فیورٹ

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پر بالی وڈ فلم کیلئے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فیورٹ ہیں۔ اولمپکس مقابلے میں شاندار کارکردگی کے ایک بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ارشد ندیم کی جیت،وزیراعظم کا (کل) ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوش، (کل)12 اگست بروز پیر کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس حوالے مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم کی تھرو 115 سالہ تاریخ میں سب سے طویل ترین تھروتھی

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کا کوڈ92اور ارشد ندیم کی تھرو بھی 92۔جمعہ اور جمعرات کی شب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عجب حسن اتفاق سامنے آیا جب ارشدندیم نے پاکستان کے انٹرنیشنل ڈائلنگ کوڈ92کے عین مطابق 92میٹر کی جیویلن تھرو پھینک مزید پڑھیں

امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی

امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے سب سے زیادہ گولڈ میڈل جیتنے کا 50 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے پیرس اولمپکس میں 800 میٹر فری اسٹائل کا گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کی تاریخ میں کسی بھی خاتون ایتھلیٹ کا سب سے زیادہ گولڈ میڈل جیتنے کا 50 سالہ پرانا ریکارڈ مزید پڑھیں

ارشد ندیم

پوری قوم کا شکریہ جس نے رات کو جاگ کر میرے لیے دعا کی،گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

برمنگھم (رپورٹنگ آن لائن)برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہاہے کہ پوری قوم کا شکریہ ،رات کو جاگ کر میرے لیے دعا کی اور اللہ مزید پڑھیں

عمران خان

ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک، عمران خان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آ ن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک باد دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ارشد مزید پڑھیں