صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار450روپے ہوگئی

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار450روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 32ڈالرکے نمایاںکمی سے1704ڈالر مزید پڑھیں