گولڈن ویزا

عمران عباس کو متحدہ عرب امارات کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے ‘گولڈن ویزا’ مل گیا۔عمران عباس نے انسٹاگرام پر اماراتی حکّام کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔اْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے مزید پڑھیں