جی سی یونیورسٹی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے ایم فل میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے ایم فل میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی ہے، انٹری ٹیسٹ میں شمولیت کیلئے رجسٹریشن کرانے کی آخری تاریخ 11 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے ایم مزید پڑھیں