گورنر پنجاب

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو آج مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو آج مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔چوہدری محمد سرور نے یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیر اعظم کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیں وہ صرف ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں،گورنر پنجاب

لاہو(رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملکی ترقی کیلئے بلوچستان کی خوشحالی کو لازمی قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتوں سے ملک میں امن واستحکام برداشت نہیں ہورہا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی حق ہے، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی حق ہے اور رزلٹ سب کے سامنے آجائے گا۔ گورنر چوہدری محمد سرور نے لاہور یونیورسٹی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

کانووکیشن

پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج کا کانووکیشن، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مہمان خصوصی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کا کانووکیشن ایوان اقبال میں منعقد ہوا جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے دونوں طبی اداروں کے ڈاکٹرز مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

22 کروڑ پاکستانی فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 22 کروڑ پاکستانی فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گورنر پنجاب نے اسرائیلی فوجیوں کی غزہ میں فلسطینی نوجوان کو مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

ملکی ترقی اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے ‘گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے۔ چوہدری محمد سرور اور چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کینٹربری کی ملاقات مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کو ووٹ لینے کی فکر نہیں ہونی چاہیے،گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کو ووٹ لینے کی فکر نہیں ہونی چاہیے، ماضی کی حکومتیں سیاسی کی بجائے قومی مفادات میں فیصلے کرتیں تو ملک کا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

ہم پاکستان کو قائد اور اقبال کے افکار کے مطابق مضبوط اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں‘گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو قائد اور اقبال کے افکار کے مطابق مضبوط اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس میں ایوارڈ ز تقر یب منعقد کی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں گورنر پنجاب نے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کو بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لینا چاہیے‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کو بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لینا چاہیے‘اسلامو فوبیا بھارت میں اپنی سب سے مہلک شکل اختیار کر چکا ‘کوئی شک نہیں بھارت مزید پڑھیں