سعد رفیق

گوجرانوالہ میں پکڑ دھکڑ کا کوئی فائد ہ نہیں، قافلے نہیں رکیں گے،سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں بینرز اتارنے اور پکڑ دھکڑ کا کوئی فائد ہ نہیں، انتظامیہ شرارتوں میں مصروف ہے، جلسہ اور قافلے نہیں رکیں گے۔ خواجہ مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر

کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج، حکومت کو بزور احتجاج حتم کرنے کی دھمکی دی، ایف آئی آر

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن ) نواز شریف کے داماد اور (ن)لیگی رہنما کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹان کی مدعیت کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مزید پڑھیں

سکولوں کو فنڈز

پنجاب بھر کے سکولوں کو فنڈزکی مد میں3 ارب38کروڑ روپے جاری

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)حکومت پنجاب نے صوبے کے سکولوں کو فنڈز کی مد میں 3 ارب 38کروڑ روپے جاری کر دیئے ۔ لاہورکے اسکولز کو 16 کروڑ 90لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ اٹک 7کروڑ، بہاولپور9کروڑ 62لاکھ اور بہاولنگر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ کو موٹروے سے لنک کرنے کی جلد خوشخبری دیں گے،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کو موٹروے سے لنک کرنے کی جلد خوشخبری دیں گے، گوجرانوالہ میں صحت و تعلیم کی بہترین سہولتیں فراہم کریں گے،گوجرانوالہ کے سیوریج مسئلے کے دیرپا حل مزید پڑھیں

کورونا وائرس ختم

کورونا وائرس ختم ہوگیا؟پنجاب کے ہسپتال مریضوں سے خالی وینٹی لیٹر فارغ ہوگئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ کورونا وائرس ختم ہوگیا یا مریضوں نے مہنگے پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرنا چھوڑ دیا۔پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ کووڈ 19کا علاج کرنے والے پرائیویٹ ہسپتالوں کے متعلقہ واڈز اور آئی سی یو خالی ہوگئے ہیں۔جبکہ مزید پڑھیں