خواجہ محمد آصف

گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے،وزیر دفاع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کا 14 مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم 14مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مان لیں، مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مجھے رات کو گن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا، حلیم عادل شیخ کا انکشاف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے گن پوائنٹ پر اغوا کئے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سادہ کپڑوں والے میرے دوست کے ہوٹل سے اغواکر کے لے جارہے تھے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرسندھ مزید پڑھیں

کریاکوس مٹسوٹاکِس

ترکی کے ساتھ تنازعہ، یونان طاقتور ہتھیار خریدے گا

ایتھنز (ر پورٹنگ آن لائن)یونانی وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکِس نے کہا ہے کہ ملکی فوج کو جدید بنانے کی ضرورت ہے اور اس مقصد کی خاطر ایتھنز حکومت جدید اور طاقتور ہتھیار خریدے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مٹسوٹاکِس نے یہ اعلان مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی

دوست نے ساتھی سے ملکر لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور کے علاقے میں ملت پارک کی رہائشی لڑکی کو ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی مہنگی پڑ گئی، دوست نے ساتھی سے ملکر لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی مزید پڑھیں