پھل بیٹری کا ریکارڈ

تین ہزار لیموں پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی پھل بیٹری کا ریکارڈ قائم

مانچسٹر(رپورٹنگ آن لائن)ہم بچپن سے ہی آلو اور لیموں سے چھوٹے بلب جلانے کے تجربات کرتے رہے ہیں۔ اب برطانیہ میں طلبا وطالبات نے 2923 لیموں کو جوڑ کر 2307 وولٹ بجلی بنائی ہے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ اس مزید پڑھیں

ڈی کروز فیملی کے نام سے مشہور ایک خاندان کا نام اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ڈی کروز فیملی کے نام سے مشہور ایک خاندان کا نام اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیاگیاہے۔ اس خاندان کے تمام 12ارکان کراچی میں پیدا ہوئے اور اب ان کی اکثریت مختلف ممالک میں آباد مزید پڑھیں