وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گندم خریداری پر کرپشن کا سب کو پتہ ہے کہ کون ملوث ہے، فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گندم خریداری پر کرپشن کا سب کو پتہ ہے کہ کون ملوث ہے۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان

تاندلیانوالہ( رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ گو مگو کی صورتحال کی وجہ سے کسان اپنی گندم اونے پونے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہے ،وفاقی حکومت غیر معمولی حالات کو دیکھتے ہوئے پاسکو مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح پاکستان مخالف بیانیہ کی شکست ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی فتح پاکستان مخالف بیانیہ کی شکست ہے،بیگم صفدر نے اپنے بیانیہ کی وجہ سے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

گندم خریداری

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم بند ،سرکاری سطح پر گندم خریداری نہیں کی جائیگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم بند کر دی گئی،سرکاری سطح پر گندم خریداری نہیں کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں گندم خریداری کے لیے کاہنہ، رکھ چھبیل، رائیونڈ ، سمیت پانچ خریداری مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گندم خریداری کا 80فیصد سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا، پنجاب میں باردانہ یا مقررہ نرخوں سے متعلق کوئی شکایت نہیں آئی، پیر کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شیر ی ر حمان

تباہی سرکار 1.2 ڈالربلین کی گندم درآمد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، شیر ی ر حمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینٹر شیر ی رحمان نے حکومت کی جانب سے گندم خریداری کے منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار 1.2 ڈالربلین کی گندم درآمد کرنے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عثمان بزدار کی قیادت میں بروقت اقدامات سے پنجاب میں گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری ہے’فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی قیادت میں بروقت اقدامات سے پنجاب میں گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری ہے، صوبے بھر میں گندم کی بروقت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بیرون ملک سے 2750 روپے میں گندم خرید کر ملکی کسانوں کو 1800 روپے کی امدادی قیمت دینا کھلا مذاق ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے دوہزار روپے بجائے گندم خریداری کی امدادی قیمت 1800 روپے کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید کرتے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا،فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا، کسان محکمہ خوراک کے دفاتر سے با آسانی باردانہ حاصل کرسکیں گے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں