امیر مقام

حکومت نے متوازن بجٹ دیا ، معاشی اورسفارتی سطح پر کامیابیاں حاصل کی ہیں ، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت نے متوازن بجٹ دیا ، ملازمین سمیت کئی شعبوں کوریلیف دینے کی کوشش کی گئی ، دفاعی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں توانائی کے مسائل حل کے لیے نلتر ہائیڈرو پاور منصوبے کو رواں سال ستمبر میں مکمل کیا جائے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گلگت بلتستان میں توانائی کے مسائل حل کے لیے نلتر ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کی ہے،نلتر ہائیڈرو پاور منصوبے کا پی سی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مضبوط اتحاد ،یگانگت عمران خان کے بغیر ممکن نہیں،فوری رہا کیا جائے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت مضبوط اتحاد اوریگانگت کی ضرورت ہے اس لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تمام اسیر کارکنان کو فوری مزید پڑھیں

محمد برجیس طاہر

میاں نواز شریف میرے قائد، پارٹی ڈسپلن پر کوئی کمپرومائز نہیں، برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف میرے قائد ہیں اور پارٹی ڈسپلن پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے. ہوتا وہی ہے جو میرے خدا مزید پڑھیں

انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی قیادت میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس، گلگت بلتستان کا دورہ،متاثرین ڈیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی

چلاس (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی قیادت میں خصوصی کمیٹی نے اجلاس ، گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔وفد میں وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو، چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی، مزید پڑھیں

گلبر خان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ مانگ لیا

گلگت بلتستان(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت ہمیں بجٹ دیا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا کہ این ایف سی فارمولا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

بلوچستان کے مسائل کی ذمہ داری صرف ایک ادارہ پر ڈالنا درست نہیں،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کی ذمہ داری صرف ایک ادارہ پر ڈالنا درست نہیں،بلوچستان میں انتشار کیلئے فنڈنگ کہاں سے آتی ہے،ہم سب کو پتہ ہے،ہمیں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم سے گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ کی ملاقاتیں

گلگت(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔گورنر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعلی سیکرٹریٹ گلگت بلتستان میں یادگار شہداپر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی

گلگت(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلی سیکرٹریٹ گلگت بلتستان میں یادگار شہداپر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بدھ کو وزیراعظم محمد شہبازشریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر یہاں پہنچے ، وزیر اعلی سیکر ٹریٹ آمد مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت مزید پڑھیں