کانووکیشن

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین رائے ونڈمیں کانووکیشن کا انعقاد

رائے ونڈ( رپورٹنگ آن لائن)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین رائے ونڈمیں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کو میڈلز اور ڈگریاں دی گئیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر ،ڈائریکٹر کالجز احسن مختار مزید پڑھیں