ایٹمی توانائی

ایٹمی توانائی کے میدان میں سعودی عرب کے عزائم جائز ہیں، اٹامک انرجی ایجنسی

ویانا(رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے شعبے میں سعودی عرب کے عزائم مکمل طور پر جائز ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے انٹرویو کے تناظر میں مزید کہا مزید پڑھیں