شہباز گل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مظفرگڑھ میں پی پی 272 سے گرفتارکر لیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مظفرگڑھ میں پی پی 272 میں شہباز گل کے ساتھ خیبرپختونخوا کے مسلح اہلکار موجود ہونے کا دعوی کیا ہے،وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے شہباز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شیریں مزاری کو غیر قانونی طور پر گرفتارکیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ شیریں مزاری کو غیرقانوںی طورپرگرفتار کیا گیا، شیریں مزاری واحد رکن اسمبلی نہیں جن کے ساتھ یہ ہوا ، یہ سلسلہ اب رکنا چاہئے، ماضی میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاباپ کے قتل میں گرفتار بیٹے کوضمانت پررہاکرنے کاحکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے باپ کے قتل میں گرفتار بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ملزم علی اسامہ کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات بحران کا الزام، لاہورہائیکورٹ کا سابق ڈی جی اوگرا کی ضمانت پر رہائی کاحکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات بحران کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزموں کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل اوگرا ڈاکٹر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی ان ایکشن۔ منشیات فروشوں کی شامت آگئی

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی ایکسائز برانچ منشیات فروشوں کے خلاف متحرک ہوگئی، تھانہ مندرہ کے علاقےمیں بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان سمیت بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی۔ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ

سانحہ سیالکوٹ، پولیس کا کریک ڈاﺅن جاری ، مزید 6مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مزید چھ مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا،پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے، حالیہ چھاپوں کے دوران مزید 6مرکزی ملزمان گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان مزید پڑھیں

پٹرولیم بحران

پٹرولیم بحران، اوگرا اور وزارت توانائی کے افسران سمیت 5افراد گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ایف آئی اے نے پٹرولیم بحران پر کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے پٹرولیم مافیا، آئل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، کاپی تاخیر سے ملنے پر مقامی وکیل نے کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل نے کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے، لاہور ہائیکورٹ سیکورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔ ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر نے ڈنڈا تھامے کاپی مزید پڑھیں