اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے ،گرفتار کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے ‘مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے بلکہ گرفتار کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے ۔ انہوں مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمیشن

ضمنی انتخابات، پولنگ پر اثر انداز ہونیوالوں کوفوری گرفتارکیا جائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آ ن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کے عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتارکرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ اتوار کو چیف الیکشن کمشنر نے تینوں صوبائی الیکشن مزید پڑھیں

شہباز گل

مجھ پر شدید تشدد کیا گیا: شہباز گِل نے عدالت میں کمر دکھائی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے قمیض اٹھا کر اپنی کمر دکھائی اور کہا کہ مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کی آواز میچ کرنے کیلئے ایف آئی اے کا فارنزک لیبارٹری سے رابطہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ریاستی اداروں کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی آواز میچ کرانے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فارنزک لیبارٹری سے مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

شہباز گل کو بغاوت، ریاستی اداروں کیخلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے خلاف قانون کے مطابق شکایت درج ہوئی،باضابطہ قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا، یہ اغوا نہیں ہوا باقاعدہ مقدمہ مزید پڑھیں

عمران خان

شہباز گل کو اغوا کیا گیا، قانون توڑا ہے تو صفائی کا موقع دیں،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا ہے، اگر اس نے کوئی قانون توڑا ہے تواسے صفائی کا موقع تودیں،شہباز گل کی گاڑی مزید پڑھیں