عمران خان

ان کا مقصد جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنا یا گرفتار کرکے بلوچستان لیکر جانا تھا، عمران خان

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ان کا مقصد جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے قتل کرنا یا گرفتار کرکے بلوچستان لیکر جانا تھا تاکہ میں اپنی پارٹی کے کسی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

جعلی پلستر زیادہ دیر نہیں چلے گا، عمران خان کو گرفتار ہونا چاہیے،شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان چور دروازے سے دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، عمران خان کی گرفتاری پر وفاقی حکومت کو رٹ دکھانی چاہیے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان کو گرفتار کرنے سے بہتر ہے انہیں دوڑائیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے سے بہتر ہے انہیں دوڑائیں،انہوں نے کہا کہ عمران کی سیاسی بزدلی سے تو حکومت کو فائدہ ہے، مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عدالتی فیصلہ آئے گا تو عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

فیصل آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب گورنمنٹ فیصلہ کرے گی یا عدالتی فیصلہ آئے گا تو عمران خان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پوری کوشش ہوگی عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس کیس میں گرفتار کریں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قوم نے اپنے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو مائنس نہ کیا تو یہ ملک و قوم کو کسی حادثے سے دوچار کرے گا،پولیس پوری طرح الرٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماﺅں کی بازیابی کیلئے درخواست، سرکاری وکیل سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماﺅں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے 27فروری کو جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے شاہ محمود قریشی، مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک

جیل بھرو تحریک، گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر مزید پڑھیں