رانا ثناء اللہ

چیئرمین پی ٹی آئی پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثناء

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)و زیر داخلہ رانا ثناء نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے ،حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے اور حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

چودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا، شہریار آفریدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے رانا ثناء اللہ کو جیل میں نہیں ڈالا تھا، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مزید پڑھیں

گرفتار

پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے تحریک انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں مزید پڑھیں

گرفتار

احتساب عدالت نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد /راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

گرفتار

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی حیدرزیدی کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی حیدرزیدی کو گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے علی زیدی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی سندھ کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیاگیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ کچھ دیربعد انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر نے اپنے آپ کو حکام کے حوالے کردیا،کچھ دیر بعد عدالت میں پیش مزید پڑھیں