اینٹی کرپشن پنجاب

محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی ، سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والے 5 سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والے 5 سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے 5افسران گرفتار کئے مزید پڑھیں

شبلی فراز

بھول جائیں کیپٹن(ر)صفدرکوکس نے گرفتارکیا، ان کا جرم دیکھا جائے، شبلی فراز

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکوکس نے گرفتارکیا اسے بھول جائیں، ان کا جرم دیکھا جائے۔ پشاورمیں صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈوکیٹ جنرل کی یقین دہانی پر پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے درخواستین نمٹا دیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے کسی کارکن کو گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی پر پی ڈی ایم جلسہ رکوانے اور شاہراہیں بند کرنے کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مزید پڑھیں

شہبازشریف

عبوری ضمانت خارج، نیب نے شہبازشریف کو گرفتار کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کرلیا ،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالت میں بیان میں کہا کہ میں ایک مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن )ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ایس ڈی پی او کاہنہ سرکل اے ایس پی اکرام اللہ کی زیر نگرانی کوٹ لکھپت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پورا خاندان بھی گرفتار کرلیں، 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جعلی اور کٹھ پتلی حکومت نہیں چل سکتی، آپ کے دباو کی وجہ سے ہم اپنا موقف نہیں بدلیں گے، پورا خاندان بھی مزید پڑھیں

رشوت کیوں دی

رشوت کیوں دی۔پنجاب پولیس نے پہلی بار رشوت دینے والے شہری پر مقدمہ درج کر دیا

نیوز رپورٹر۔۔۔ لاہور میں رشوت دینے کی کوشش کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔یہ اپنی نوعیت کا پنجاب میں پولیس کی طرف سے درج کیا جانے والا پہلا مقدمہ ہے۔ جو ایس ایچ او کو رشوت دینے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نیب پیشی کیس، (ن)لیگ کے 58 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن)لیگ کے 58 کارکنوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ بدھ کو لاہور پولیس نے مریم نواز کی مزید پڑھیں