جواریا جونا بٹ

لاہور کا ڈان بدنام زمانہ جونا بٹ گرفتار، سی سی پی او کی پولیس ٹیم کو شاباش

جعفر بن یار سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کی ہدایت پر بدنام زمانہ قمار باز، منشیات فروش،جواریا جونا بٹ 10 ساتھیوں سے سمیت گرفتار کر لیا گیا، جونا بٹ کو ن لیگ کی دور حکومت میں سیاستدانوں کی مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائی کورٹ

ہائیکورٹ حملہ کیس،گرفتار وکیلوں کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آ باد ہائی کورٹ میں اعلی عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل پیر کو ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب

تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے،سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ بھی کیا مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ

لاہور،کمسن گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت پر2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اقبال ٹاون پولیس نے 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ شیخوپورہ کی 12 سالہ مصباح لاہور کے علاقے مزید پڑھیں

امیرمقام

جوبھی ملک کی خدمت کرتاہے عمران خان اسے گرفتارکرادیتے ہیں،امیرمقام

سکھر ( رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواکے صدرامیرمقام نے کہا ہے کہ جوبھی ملک کی خدمت کرتاہے عمران خان اسے گرفتارکرادیتے ہیں،خورشید شاہ نے ملک کی بہتری اور پارلیمنٹ کیلئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا،خورشید شاہ کیخلاف آج تک مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

وہ ہمیں بندوق سے ماریں گے تو ہم انہیں ڈنڈے سے ماریں گے، مولانا فضل الرحمان

ملتان(رپورٹنگ آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اس وقت تک نہیں جائیں گے جب تک جلسہ نہ کرلیں،کنٹینرزہٹانے سے متعلق عدالتی فیصلہ حقائق کے مطابق ہے، اس سے پہلے وہ ہمیں گرفتار مزید پڑھیں

فراڈ کیس

فراڈ کیس، ن لیگی رہنما چوہدری سرفراز افضل گرفتار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) فراڈ کیس میں ن لیگی رہنما چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے فراڈ کیس میں چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیا، اینٹی کرپشن کی کارروائی کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا،مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا، جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں