لاہور سیالکوٹ

موٹر وے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت ،مرکزی ملزم عابد علی کے مبینہ ساتھی وقار الحسن نے خود گرفتاری دیدی

لاہور/شیخوپورہ( ر پورٹنگ آن لائن)لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،مرکزی ملزم عابد علی کے مبینہ ساتھی وقار الحسن نے خود تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش کر گرفتاری دیتے ہوئے صحت جرم مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

انتخابات میں گڑ بڑ کرنے والے کی گرفتاری کے لیے دس ملین ڈالرکی پیش کش،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے تجویز دی ہے کہ امریکا میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے والے کی گرفتاری کے لیے دس ملین ڈالر کی رقم رکھی جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

برجیس طاہر

وزیروں مشیروں اور معاونین کی فوج ظفر موج مگر حکومت کی کارکردگی صفر ،برجیس طاہر

مانانوالہ(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر ایم این اے نے کہا ہے کہ وزیروں مشیروں اور معاونین کی فوج ظفر موج مگر حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ مجھے ایک مزید پڑھیں

امریکہ میں مْظاہرے

امریکہ میں مْظاہرے جاری، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال

رپورٹ لینڈ (رپورٹنگ آن لائن)امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

13 جولائی1931ءکا دن ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سنگ میل ہے ، سردار مسعود خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 13 جولائی1931ءکا دن ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ وہ سنگ میل ہے جس نے ریاست کے مسلمانوں کو ظلم و استبداد مزید پڑھیں