بیرسٹر گوہر

جب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تناؤ ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں،بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی حراست پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ جب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تناؤ ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو مزید پڑھیں

ایکسائز راولپنڈی

ایکسائز راولپنڈی کی ایک بڑی کارروائی۔بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، ملزم گرفتار۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈ ی کی ایکسائز برانچ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز رالپنڈی عمران اسلم کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے موبائل فون اسمگلنگ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے موبائل فون اسمگلنگ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ ملزم محمد بلال کی جانب سے ایڈووکیٹ قاسم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجا بشارت گرفتار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) گیٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 60 ملزمان مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

مطیع اللہ کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا،سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آں لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

احتجاج سے افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیاہے ،تمام غیرملکی پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے احتجاج سے افغان شہریوں کو گرفتار کیا ہے، تمام غیرملکی کو کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں۔دفتر خارجہ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، عطا تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑنے کہاہے کہ کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا،جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان سے تعاون بڑھانا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر مزید پڑھیں