اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ،اسلام آباد میں جھگیاں خالی کرنے کے نوٹسز معطل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جھگیوں کے خلاف کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کے نوٹسز معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ پہلے جھگیوں کے ساتھ لگی فیکٹری گرائیں پھر جھگیاں گرائیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں