دو ماہ میں سات خطرناک گینگ، قاتل اور منشیات فروش گرفتار،سی آئی اے اقبال ٹاون کارکردگی میں پہلے نمبر پر

رپورٹنگ آن لائن۔۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور غلام محمود ڈوگر کی خصوصی ہدایات پر سی آئی اے اقبال ٹاون جرائم اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس کے اصول پر عمل پیرا ہے۔ ڈی ایس پی سی آئی مزید پڑھیں