قائداعظم یونیورسٹی

قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔ کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز مزید پڑھیں