محمد آصف

پاکستان کا اعزاز ، محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن ) کھیل کے میدان میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، ، قطر کے شہر دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی۔پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے، محمد مزید پڑھیں