جوتوں کی برآمدات

جوتوں کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 5.82 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیورو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک سے جوتوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 5.82 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مزید پڑھیں