پرویز الٰہی

لاہور ہائی کورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں کے الزام میں قومی احتساب بیورو (نیب ) میں گرفتار سابق وزیر اعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی کیس

موٹر وے زیادتی کیس،متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) موٹر وے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی کیمپ جیل میں عدالتی حکم کے تحت موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم کی شناختی پریڈ ہوئی، مزید پڑھیں