کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںاورکھمبوںکی شفٹنگ اورضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میں 21مارچ کو(بروزمنگل) زرغون گرڈاسٹیشن کے زرغون ون، زرغون ٹو، صاحبزادہ کاریز اور عسکری ٹو فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے مزید پڑھیں
