کیتھرین برائس

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں کیتھرین برائس پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ سکاٹ لینڈ کی کپتان کیتھرین برائس قرار پائیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کیتھرین برائس کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا۔ مزید پڑھیں