چین سرمائی اولمپکس

چین سرمائی اولمپکس کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)بیجنگ سرمائی اولمپکس کی انتظامی کمیٹی کی جا نب سے جاری کردہ رپورٹ میں بیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرا اولمپک گیمز  2022کی میراث کو آگے بڑھانے اور سماج پر مرتب ہونے والے اثرات پر روشنی ڈالی گئی مزید پڑھیں