محمد رضوان

رضوان نے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق اہم انکشافات کردیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم خلاصہ کردیا۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے سوال کیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایل ٹی ٹونٹی اور بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) مزید پڑھیں

محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)دورہ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا مزید پڑھیں

عامر جمال

زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں، ٹیکسی ڈرائیور سے قومی ٹیم تک کا سفر کرنیوالے فاسٹ بولر عامر جمال

پرتھ (رپورٹنگ آن لائن)ٹیکسی ڈرائیور سے قومی ٹیم تک کا سفر کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر عامر جمال نے کہاہے کہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

اگر مزید مشہور کھلاڑی آجائیں تو سعودی پرو لیگ دنیا کی 5بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ، کرسٹیانو رونالڈو

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ سعودی پرو لیگ دنیا کی 5بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ہے اگر اس میں مزید مشہور کھلاڑی آجائیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کرسٹیانو مزید پڑھیں

حارث رئوف

بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں،حارث رؤف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی مزید پڑھیں

شاداب خان

بابر اور رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی’ شاداب خان

شارجہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔افغانستان سے دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد مزید پڑھیں