سمر اولمپکس

سمر اولمپکس، پیرس 26 جولائی کو شروع ہو نگے

پیرس(رپورٹنگ آن لائن )سمر اولمپکس، پیرس 26 جولائی کو شروع ہو نگے، پاکستانی ایتھلیٹس نیزہ بازی، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں مادر وطن کی نمائندگی کریں گے۔فرانس میں پاکستانی برادری اور سفارت خانہ نے سمر اولمپک گیمز میں پاکستانی مزید پڑھیں

بابر اعظم رضوان

گلوبل ٹی20 کینیڈا، بابر اعظم رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کینیڈین کرکٹ لیگ میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں وینکوور نائٹس کی جانب سے محمد رضوان کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

کھلاڑیوں کا قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانےکا فیصلہ کرتے ہوئے کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی اصولی منظوری دیدی۔پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پرنظرثانی کافیصلہ کیا،جبکہ مزید پڑھیں

کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ

محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔ محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گیری کرسٹن کا قومی ٹیم میں اختلافات سے متعلق بیان حیران کن نہیں، احمد شہزاد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور تجزیہ کار احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے ٹیم میں اختلافات سے متعلق مبینہ بیانات مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی نژاد گلوکار چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ایک انٹرویومیں چاہت فتح علی خان مزید پڑھیں

قومی ٹیم

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کینسر میں مبتلا کم سن مداح سے ملاقات، اپنی شرٹ مبشر کو تحفے میں دی

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیویارک میں کینسر سے لڑنے والے کم سن مداح سے ملاقات کی، افغانستان کے 17 سالہ مبشر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فین ہیں۔ بلڈ کینسر سے جنگ لڑنے والے مداح نے پاکستانی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

عثمان خان

ٹی20 ورلڈکپ،عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا

لندن(رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مئی کو ہیڈنگلے ،لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ مزید پڑھیں