یاسر خان

کافی محنت کر کے یہاں تک آیا ہوں، موقع کا انتظار کر رہا تھا’ یاسر خان

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)ملتان سلطانز کے کھلاڑی یاسر خان کا کہنا ہے کہ کافی محنت کر کے یہاں تک آیا ہوں، موقع کا انتظار کر رہا تھا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کپتان مزید پڑھیں

شائے ہوپ

راولپنڈی میں کراؤڈ نے ہمارے خلاف نعرے لگائے” شائے ہوپ

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی شائے ہوپ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں کراؤڈ نے ہمارے خلاف نعرے لگائے، راولپنڈی میں کراؤڈ ہمارے حق میں نہیں تھا لیکن ملتان میں اُمید ہے کراؤڈ آئے گا۔ اسلام مزید پڑھیں

یووراج سنگھ

یووراج سنگھ نے بھارت کے بجائے پاکستان کو ‘فیورٹ’ قرار دے دیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے بھارت کے بجائے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ 23 فروری کے میچ میں پاکستان کو بھارت پر سبقت حاصل ہے مزید پڑھیں

عثمان قادر

شاداب، نواز، اسامہ کی طرح مجھے بھی مواقع ملتے تو کچھ مختلف کرتا’ عثمان قادر

میلبورن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ میں نے اب آسٹریلیا میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے، یہاں رہوں گا اور کھیلوں گا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

بابر اعظم

پی ایس ایل میں اپنے نمبر کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، بابر اعظم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں اپنے نمبر کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ انکا کہنا تھا کہ ہم نے بہترین کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی کوشش کی، عامر مزید پڑھیں