شہباز شریف

عوامی مقامات اور خاص طور پر ہسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی مقامات اور خاص طور پر ہسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے۔ وزیر اعظم نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور مزید پڑھیں