شہباز شریف اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کر رہے تھے: فواد چوہدری کا طنز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کر رہے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں