جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چار ملکی گروپ کے ذریعے بحر ہند،بحر الکاہل کی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد خطے میں چین کے بڑھتے مزید پڑھیں

آٹھ ماہ میں چارارب روپے،کورونا وائرس صوبے میں پرائیوٹ لیبارٹریوں کے لئے سونے کی چڑیا بن گیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ چین میں نومبر 2019 میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کا پہلا مریض پاکستان میں فروری 2020 کے آخر میں رپورٹ ہوا۔ مارچ2020 کے آخری عشرے میں پاکستان میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی بار لاک مزید پڑھیں

وسیم خان

کرونا ،پی سی بی معیشت کی بہتری کیلئے سرمایہ کاری جاری رکھیں گے: چیف ایگزیکٹو پی سی بی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہاہے کہ کووڈ 19 کے مشکل حالات میں اخراجات تو بڑھے ہیں تاہم یہ اخراجات نہیں بلکہ پی سی ی کی ملکی معیشت کے لیے سرمایہ مزید پڑھیں

صحافیوں کو کورونا وائرس

صحافیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ نافذ کیا جائے،لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

شہباز اکمل جندران۔۔۔ صحافیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے میں پٹیشن فائل کی گئی ہے۔پٹیشن ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کے توسط سے دائر کی۔ پٹیشن میں وفاقی حکومت طلاعات، پیمرا، صوبائی حکومت،پی بی مزید پڑھیں

امریکا ن

امریکا نے مزید چھ چینی میڈیا اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن) امریکا نے مزید چھ چینی میڈیا آرگنائزیشنز پر قوانین کو سخت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پروپیگینڈا آٹ لیٹس ہیں جو ریاست کو جوابدہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ غیرملکی مشنز کے طور پر چینی مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ کراچی

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں 32653امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 32606امیدوار کامیاب قرار مزید پڑھیں

ٹرمپ

سب سے زیادہ جعلی کورونا معلومات ٹرمپ کی وجہ سے پھیلیں، امریکی یونیورسٹی کا انکشاف

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق دنیا میں سب سے زیادہ جعلی معلومات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے پھیلیں۔اس حوالے سے کارنیل مزید پڑھیں