لینسٹ جرنل

2050 تک دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، لینسٹ جرنل

لندن(رپورٹنگ آن لائن) دنیا بھر میں ہڈیوں سے وابستہ جوڑوں کے درد یا اوسٹیوآرتھرائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 2050 تک اس کے ایک ارب مریض دنیا بھر میں موجود ہوسکتےہیں۔ ممتاز طبی جریدے لینسٹ نے ایک مزید پڑھیں