عثمان بزدار

کوروناا یس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان مزید پڑھیں

کورونا وائرس

این سی او سی اجلاس، کورونا وائرس کے ملک بھر میں پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد میں منعقدہ این سی او سی اجلاس میں کورونا کے ملک بھر میں تیزی سے پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا، وبا پر قابو پانے کیلئے لاک ڈاون مزید سخت مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کورونا کی صورتحال تشویش ناک، پنجاب میں مکمل لاک ڈاون لگ سکتا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے ملک میں کورونا کی صورتحال تشویش ناک حدتک خراب ہوتی جارہی ہے ،لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مکمل لاک ڈاون لگایاجاسکتاہے،پنجابی پیارکی زبان مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب

کورونا صورتحال دیکھ کر اسکولز کھونے کا فیصلہ کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہورہا ہے، صورتحال دیکھ کر اسکولز دوبارہ کھونے کا فیصلہ کریں گے۔ مراد راس نے کہا کہ جس نے احتجاج کرنا ہے دل کھول مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

کوروناوائرس کیخلاف حکومت کی ویکسینیشن مہم انتہائی مستحسن اقدام ہے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی وبا اپنی نئی شکل میں پھیل چکی ہے لیکن ضرورت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان اقوام متحدہ کے تحت عالمگیریت کے فلسفے پر کاربند ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا ئی مشکلات کے باوجوداقوام متحدہ سیکرٹیریٹ کا مسلسل فعال اور متحرک کردارآپ کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،پاکستان اقوام متحدہ کے تحت مزید پڑھیں

کورونا

پاکستان، کورونا سے 61 اموات، مثبت کیسز کی شرح 7.8 تک جا پہنچی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد چل بسے ،3400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

کورونا

کورونا کے پھیلائو میں شدت ،لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا،لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے مزید 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے، وزیراعلی پنجاب کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کی حالیہ لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ مزید پڑھیں