کورونا

کورونا سے مزید 30افراد جاں بحق، 2ہزار 452نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کورونا کے خوفناک وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 30افراد جاں بحق ہو گئے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 48ہزار 850ہو گئی ،مجموعی اموات کی تعداد 22ہزار 811تک مزید پڑھیں