آئی پی ایل

آئی پی ایل 2020 متحدہ عرب امارات میں 19 ستمبر سے شروع ہوگی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی گورننگ کونسل کے چیئرمین برجیش پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برجیش مزید پڑھیں