کورونا ویکسین

روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک کو پاکستان میں استعمال کی اجازت

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستانی حکام نے روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دے دی ہے ، ویکسین کی پہلی کھیپ رواں مہینے کے آخر تک پاکستان پہنچ جائے گی۔حکام وزارت صحت کے مطابق مزید پڑھیں

جو بائیڈن ن

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے 20 مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا ویکسین کیلئے چینی کمپنی سے بات چیت جاری ہے، جلد خوشخبری دینگے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کیلئے چینی کمپنی سے بات چیت جاری ہے، جلد خوشخبری دینگے، کورونا وبا کے دوران ہرشخص نے مشکل سے گزارا کیا، پاکستان مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں کورونا ویکسین کی درآمد چند روز میں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کورونا ویکسین کی درآمد جنوری کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق جنوری کے آخری ہفتے سے کورونا ویکسین کی پاکستان درآمد شروع ہونے کی توقع مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان کا چینی کمپنی سے کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ابتدائی طور پر چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی 12لاکھ ڈوزیز خریدی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ میں ایک اور کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)پبلک ہیلتھ انگلینڈ نیکورونا بچا کی ایک اور ویکسین کی منظوری دیدی ہے جو عام فریج میں اسٹور کی جاسکے گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئی کورونا ویکسین آکسفورڈ اسٹرا زنیکا ویکسن آکسفورڈ برطانیہ میں تیار کی مزید پڑھیں

فواد چودھری

قیمت سے زیادہ اہم کورونا ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ قیمت سے زیادہ اہم کورونا ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

کورونا ویکسین کی خریداری روکنے کی درخوست ،عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے کے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو کورونا ویکسین کی خریداری سے روکنے کیلئے دائر کی گئی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ درخواست گزار وکیل طارق اسد نے موقف اپنایا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ،کورونا ویکسینیشن کے لیے ساڑھے 3 لاکھ افراد رجسٹرڈ

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) وزارت صحت کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے حفاظتی تدابیر ڈاکٹر عبداللہ العسیری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے 3 لاکھ 47 ہزار سے زائد افراد نے خود کو رجسٹر کرا لیا ہے، سال رواں مزید پڑھیں